Facts of waqya e karbala | lecture 5 |Events preceding incidence of karbala سانحہ کربلا کی اصل حقیقت

Facts of waqya e karbala | lecture 5 |Events preceding incidence of karbala سانحہ کربلا کی اصل حقیقت

#Quranawaytojannah51 #muharram
#lecturebyaliyaanjum #aliyaanjum #Quran #Hadees #Muharram #waqyaekarbala #islam

🌺سانحہ کربلا کی اصل حقیقت🌺
       🍀لیکچر 5🍀
  🌷 یزید کی بحیثیت ولی عہد نامزدگی اور سانحہ کربلا🌷
🌻 یزید کے ہاتھ پر 5 صحابہ کرام نے بیعت کرنے سے انکار کر دیا
🌻 کیونکہ باپ کے بعد بیٹا جانشین ہو یہ سنت کے خلاف فیصلہ تھا یہ قیصر و کسریٰ کا طریقہ تھا
🌻  1- حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ

🌻  2- حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
🌻  3- حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
🌻  4- حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ
🌻  5- حضرت عبد الرحمن بن ابو بکر رضی اللہ عنہ
🌷 حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے اسباب🌷
🌻 امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے ذمہ دار کوفہ والے تھے
🌻 کوفہ والوں نے امام حسین رضی اللہ عنہ کو خط اور بیعت کی یقین دہانی اور کوفہ آنے کی دعوت دی
🌻 حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا یزید کی بیعت سے
انکار مدینہ چھوڑ کر مکہ جانا
امام حسین رضی اللہ عنہ کا خطوط کی تحقیق کے لیے اپنے کزن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کو کوفہ بھیجنا
🌻 مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کی کوفہ روانگی
🌻 کوفہ میں 12000 کوفیوں نے مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر امام حسین رضی اللہ عنہ کے لیے بیعت کی، بیعت خفیہ کی تھی
🌻 عبداللہ مذکور کا یزید کو خط کہ مسلم بن عقیل کے ہاتھ پر کوفہ والوں نے بیعت کر لی ہے
🌻 یزید نے نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کو کوفہ میں گورنر کے عہدے سے معزول کر دیا
🌻 یزید کا عبیداللہ بن زیاد کو کوفہ کا گورنر نامزد کرنا اور مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دینا
🍀ان لیکچرز کو آگے ضرور سینڈ کریں تا کہ ہم سانحہ کربلا کے اصل حقائق جان سکیں🍀
🌹مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا🌹
      ✍ عالیہ انجم

quran a way to jannahquranawaytojannah51Quran a way to jannah

Post a Comment

0 Comments